عالمی منڈی تک رسائی کیلئےڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے،اسحاق ڈار

0
6

نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ عالمی منڈی تک رسائی کیلئےڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے۔
اسلام آبادمیں ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ فورم سےخطاب کرتےہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہناتھاکہ تمام مندوبین کوکانفرنس میں شرکت پرخوش آمدیدکہتےہیں،ڈی ایف ڈی آئی فورم پاکستان کےآئی ٹی کےشعبےکیلئےاہم سنگ میل ہے،دنیامیں آج ڈیجیٹل معیشت فروغ پارہی ہے۔
اسحاق ڈارکامزیدکہناتھاکہ عالمی منڈی تک رسائی کیلئےڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے،اےآئی اورآئی ٹی پاکستان کی معیشت کونئی شکل دےرہی ہے،پاکستان میں عالمی معیارکےڈیجیٹل ماہرین موجودہیں۔

Leave a reply