عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

0
169

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑااضافہ ہوگیا۔
برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت میں اضافےکہ بعدخام تیل کی قیمت فروخت 73ڈالرفی بیرل کی سطح عبورکرگئی۔
امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 69 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔
دوسری جانب عالمی گیس کی قیمت میں بھی 4 فیصد اضافہ دیکھا جارہا ہے اور گیس 2 ڈالر34 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہو رہی ہے۔

Leave a reply