عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

0
3

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔فی بیرل کتنے کا ہوگیاتفصیلات جانیے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکاکی طرف سےتجارتی مذاکرات میں پیشرفت پرخام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھاگیا۔
برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.4فیصداضافہ ہواجس کےبعدبرطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت68.75 ڈالرہوگئی جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 65.50ڈالرفی بیرل پرٹریڈہوا۔
واضح رہےکہ دوروزقبل روس پرپابندیوں کےخدشات کےباعث امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 14 سینٹ کی کمی ہوئی تھی ، جس کےبعدامریکی تیل فی بیرل 67.20ڈالرکاہوگیاتھا۔ جبکہ برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت  7سینٹ گرنےسےبرطانوی تیل فی بیرل69.21ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔

Leave a reply