
سپریم کورٹ نے اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ کیس پر 14 فروری کو سماعت کرے گا۔اوورلوڈنگ کیخلاف سابق سینیٹر عباس آفریدی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔
عدالت نے گزشتہ سماعت پر وفاقی و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کیا تھا ۔
سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا کیس بھی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردیاگیا۔
اوورسیز کو ووٹ کا حق دینے کیلئے بانی پی ٹی آئی، دائود غزنوی اور شیخ رشید نے عدالت سےرجوع کر رکھا ہے۔
سندھ کے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کا کیس بھی سماعت کیلئے مقرر اورکنٹونمنٹ کی زمینوں استعمال سے متعلق کیس بھی سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ۔
رحیم یار خان میں مندر پر حملے کا کیس بھی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر اورمسیحی برادری کیلئے عملہ صفائی کی نوکریاں مختص کرنے کا کیس بھی سماعت کیلئے مقررکردیاگیا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چیمپئنزٹرافی:پی سی بی نےیواےای کونیوٹرل وینیوکےطورپرچن لیا
دسمبر 23, 2024 -
رؤف حسن 2روزہ جسمانی ریمانڈپرایف آئی اےکےحوالے
جولائی 23, 2024 -
لاہورمیں دفعہ144نافذ،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
اکتوبر 4, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔