عدت میں نکاح کیس میں سزاکے خلاف دائر اپیل میں دلائل دینے والے پراسیکیوٹر کا تبادلہ کردیاگیا

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پراسیکیوٹر راناحسن عباس کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری, پراسیکیوٹر راناحسن عباس کی خدمات نارکوٹکس کیسز کو منتقل کردی گئیں۔
راناحسن عباس کی جگہ پراسیکیوٹر عدنان علی کو سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت تعینات کردیاگیا، پراسیکیوٹر راناحسن عباس کے تبادلے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کا خط۔
آپ نے بغیر اجازت میڈیا چینلز پر کیسز سے متعلق بیان جاری کیے، ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کا راناحسن عباس کو خط، آپ کو عدالتوں میں پیش ہونے سے فوری طور پر روکا جاتا ہے،ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کا راناحسن عباس کو خط
اپنے سوشل میڈیا سے تمام مواد حذف کریں،ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کا راناحسن عباس کو خط، پراسیکیوٹر رانا حسن عباس کو ایڈیشنل سیشن جج سکندخان کی عدالت رپورٹ کرنے کی ہدایت، پراسیکیوٹر راناحسن عباس نے گزشتہ روز عدت میں نکاح کیس میں دائر اپیل پر دلائل دیے تھے۔
پراسیکیوٹر راناحسن عباس نے سارہ انعام، نورمقدم قتل کیسز میں کامیاب پراسیکیوشن کی تھی، پراسیکیوٹر راناحسن عباس نے عثمان مرزا ویڈیو اسکینڈل کیس میں بھی کامیاب پراسیکیوشن کی۔
سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
موسم کب تبدیل ہو گا؟سردی کب آئے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
اکتوبر 2, 2025 -
گوادرمیں سیلابی صورتحال.نامزد وزیراعظم کا نوٹس
فروری 28, 2024 -
پاکستان کےامن کیلئےہمیں متحدہوناہوگا،مولانافضل الرحمان
نومبر 11, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














