عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت چیلنج

0
62

عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کوچیلنج کردیاگیا۔
خاور مانیکا نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ سیشن کورٹ نے13 جولائی کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت نکاح کیس میں بری کیا تھا۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ سیشن کورٹ کا 13 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

Leave a reply