عرب امارات میں تاریخی گرمی،پارہ50 ڈگری کو چھوگیا۔

0
51

متحدہ عرب امارات میں تاریخی گرمی ریکارڈ پارہ50 ڈگری کو چھوگیا۔

اماراتی حکام نے عوام کو پانی زیادہ پینے اور براہ راست سورج کی روشنی میں جانے سے منع کر دیا۔۔۔دوپہر کے اوقات میں سرگرمیاں محدود رکھنے کی ہدایات بھی جاری ۔

یواےای میں جولائی کےوسط سے اگست تک شدید گرمی رہتی ہے،تاہم رواں سال جون میں ہی گرمی کی لہرآگئی ۔العین اور ابوظہی کے کئی علاقوں میں گزشتہ روز درجہ حرارت پچاس ڈگری سےزیادہ ریکارڈ کیا گیا۔

خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں گزشتہ کئی دنوں سے گرمی کی لپیٹ میں ہے اور اس دوران درجہ حرارت 49 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

Leave a reply