پاکستان ٹوڈے: نامور قوال عزیز میاں کے مداح آج ان کی 82 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امور قوال عزیز میاں 17 اپریل 1942 کو پیدا ہوئے، عزیز میاں قوال نے اللہ ہی جانے کون بشر ہے، تیری صورت، شرابی میں شرابی سمیت سینکڑوں قوالیاں گا کر شہرت کی بلندیوں کو چھوا۔
ان کی زیادہ تر قوالیوں کی شاعری بھی ان کی اپنی تخلیق کردہ تھی۔ اپنے منفرد، بھاری بھرکم اور بارعب انداز گائیکی کے باعث عزیز میاں پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی دیگر ممالک میں انتہائی عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔
حکومت پاکستان نے انہیں 1989 میں ان کی خدمات کے اعتراف پر پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا، عزیز میاں نے 6 دسمبر 2000 کو 58 برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد وفات پائی۔
پی ٹی آئی کااحتجاج روکنےکیلئےتاجروں کاعدالت سےرجوع
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مسافروں کی حفاظت کیلئےلاہور ایئرپورٹ کا اہم اقدام
جولائی 1, 2024 -
قومی کھیل سے خوشخبری
مئی 7, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔