
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مقبول ڈرامے “عشق مرشد” کی آخری قسط ٹی وی کے بجائے بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق عشق مرشد نجی ٹی وی پر اکتوبر 2023 سے نشر کیا جا رہا ہے، اس کی پہلی قسط 8 اکتوبر کو نشر ہوئی تھی جبکہ 14 اپریل 2024 کو اس کی 28 ویں قسط نشر کی گئی۔
ہدایت کار فاروق رند کے ڈرامے کی کہانی عبدالخالق خان نے لکھی ہے اور اس میں درفشاں سلیم اور بلال عباس خان مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔
ڈرامے کو منفرد اور رومانوی کہانی کی وجہ سے بہت سراہا جا رہا ہے، پروڈکشن ہاؤسز، ڈرامے کی ٹیم اور ٹی وی چینل کا دعویٰ ہے کہ عشق مرشد نے کامیابی کے نئے ریکارڈز بنائے ہیں۔
بیٹیوں کی پیدائش میرے لیے خوش قسمتی کا باعث بنی، منیب بٹ
اکتوبر 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بچی کےاغواوشادی کیس،عدالت نےرپورٹ طلب کرلی
اگست 30, 2025 -
عام کمپیوٹر کی جگہ اب اے آئی سپر کمپیوٹر استعمال ہوں گے
جنوری 11, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔