عطااللہ تارڑنے پرسنل سٹاف آفیسر مقرر کردیا

0
69

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑنے شہباز طالب کو پرسنل سٹاف آفیسر برائے عمل درآمد و کوارڈینیشن مقرر کردیا۔

شہباز طالب کو اعزازی طور پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سٹاف آفیسر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

Leave a reply