عظمیٰ بخاری فیک ویڈیوکیس میں اہم پیشرفت

0
30

صوبا ئی وزیراطلاعات عظیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےفیک ویڈیوکی درخواست لاہورہائیکورٹ میں دائرکی تھی جوکہ اب سماعت کےلئے مقررہوگئی ہے۔
درخواست میں موقف اپنایاگیاہےکہ سوشل میڈیاپرفیک ویڈیوپھیلاکرکردارکشی کی جارہی ہے۔
درخواست میں استدعاکی گئی ہےکہ فلک جاوید نامی خاتون کے خلاف کارروائی کی جائے۔
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم 11اکتوبرکوکیس کی سماعت کریں گی۔
عدالت نے ایف آئی اے سے پیش رفت رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔

Leave a reply