علیمہ خان کا سائفر کیس پر انوکھی کہانی کا حوالہ

0
69

لاہور:(پاکستان ٹوڈے)علیمہ خان کا سائفر کیس کو سمجھانے کے لیے انوکھی کہانی کا حوالہ

باپ اپنے بچوں کے لیے جائیداد چھوڑ کر جاتا ہے ایک بھائی اپنی بہن کا حصہ کھا جاتا ہے، بھائی کہتے ہیں انصاف چاہیے عدالت چلی جاؤ بہن کہتی ہے میں اپنا رشتہ نہیں خراب کروں گی.

یہ کیس بھی بالکل اسی مثال کی قسم کی طرح کا کیس ہے،انہوں نے بھیجا کہ ان کی حکومت گرا دو، غداری وہ ہوتی ہے کہ اگر اپ اپنے ملک کی انفارمیشن باہر کسی کو دو،اس سب میں بانی پی ٹی ائی کو سزا کس چیز کی مل رہی ہے دشمن کون تھا جس کو پانی پی ٹی ائی نے انفارمیشن دی ہے.

کون وہ دشمن تھا جس کو بانی پی ٹی ائی نے سائفر کے بارے میں بتایا،سائفر کے اندر وہ والی انفارمیشن ہے کہ ان کی حکومت گرا دو،غداری لوگوں کے ساتھ ہو رہی تھی جن کا ووٹ چوری ہو رہا تھا

اپ نے باجوا صاحب کا پیغام لوگوں کو کیوں سنایا وہ تو صرف باجوا صاحب کے لیے تھا،ججز کو کیا مشکل پیش ا رہی ہے فیصلہ کرنے کے لیے. کیا مشکل پیش ا رہی ہے کہ شاہ محمود اور پانی پی ٹی ائی غدار ہیں کہ یا نہیں ابھی تک فیصلہ کیوں نہیں ہورہا

جو غداری کا تمغہ دیتے بھاگتے پھر رہے ہیں اپنے لوگوں کے ساتھ بات کرنے، ہمیں یہ لگنے لگ گیا ہے کہ ہم تمام پاکستانی ہی غدار ہیں اور یہ ملک کسی اور کا ہے. ہمیں فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم اپنے بندوبست کہیں اور کر لیں یا اپنے ملک کے لیے کھڑے ہو جائیں،

Leave a reply