
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سےبات کےکیس میں عدالت نےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی درخواست مستردکردی۔
اسلام آبادکےسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےبانی پی ٹی آئی عمران کوبیٹوں سےکال پربات کروانے کےکیس کی سماعت کی۔
اس حوالےسےعدالت نےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی فیصلےپرنظرثانی کی درخواست مستردکردی ۔
عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےذاتی معالج سےچیک اپ بھی کرانے کاحکم جاری کیا۔
جج شاہ رخ ارجمند نےکہاکہ 10جنوری،28جنوری اور3فروری کےعدالتی حکم پرعمل درآمدکریں،عدالت نےتمام حقائق کودیکھنےکےبعدہی آرڈرکیاتھا،اڈیالہ جیل حکام کی نظرثانی درخواست مستردکی جاتی ہے۔
سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےدرخواست پرفیصلہ سنایا۔
گورنرفیصل کریم کنڈی نےکےپی حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دیدیا
جولائی 3, 2025سانحہ سوات:غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے،عدالت
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ
اپریل 26, 2025 -
لاہورہائیکورٹ کےجج جسٹس چودھری عبدالعزیزمستعفی
مارچ 6, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔