عیدالاضحی کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

عیدالاضحی کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، تاہم بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بڑی عید کے دنوں میں ملک کے میدانی برعکس دیر، سوات، چترال اور کوہستان میں بارش کا امکان ہے۔ تیز ہواؤں اور بارشوں کے دوران کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے سیاحوں اور مسافروں کو احتیاط کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت کیلئے ایک اورمشکل :آئی ایم ایف نےکڑی شرط عائدکردی
ستمبر 5, 2024 -
دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ آئی فون دیکھنے میں کیسا ہوگا؟
فروری 20, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔