
غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری۔اب تک9لاکھ21ہزار63 افغان باشندوں کووطن واپس روانہ کیاگیا۔
حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعمل درآمد جاری ہے۔
ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی غیرقانونی مقیم اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرز کاانخلاجاری ہے۔9اپریل 2025تک پاکستان چھوڑنےوالےغیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد9لاکھ21ہزار63تک پہنچ چکی۔
غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکےخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے،غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکی باعزت وطن واپسی کویقینی بنایاجارہاہے۔
واضح رہےکہ غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکووطن واپس بھیجنےکی آخری تاریخ 31مارچ 2025تھی ۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اداکارہ سجل علی نےزندگی کی 31بہاریں دیکھ لیں
فروری 1, 2025 -
وزیراعلیٰ مریم نوازکی طبیعت ناساز،ہسپتال داخل
نومبر 4, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔