
غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکیوں اورافغانیوں کیخلاف 31مارچ کےبعدسخت ایکشن کافیصلہ کرلیاگیا۔
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا پروگرام (آئی ایف آر پی) یکم نومبر 2023 سے نافذ العمل ہے ، جس کے تحت غیر ملکیوں کی مرحلہ وار واپسی کا عمل جاری ہے ۔ حکومت پاکستان کے فیصلے کے تحت اب افغان سٹیزن کارڈ (اے سی سی) رکھنے والے افراد کو بھی وطن واپسی کے لئے 31 مارچ 2025 تک کی مہلت دی گئی ہے ۔
ذرائع کےمطابق غیرقانونی غیرملکیوں کی وطن واپسی کی ڈیڈلائن میں توسیع نہیں کی جائےگی،غیرقانونی مقیم غیرملکیوں اورافغان کارڈہولڈرکی پاکستان چھوڑنےکی ڈیڈلائن 31مارچ ہے۔
جسٹس منصورعلی شاہ قائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھائیں گے
اپریل 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
190ملین پاؤنڈکیس : تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی
ستمبر 27, 2024 -
واٹس ایپ کا تبدیلیوں کے بعدنیا لے آؤٹ کیسا ہوگا؟
مئی 13, 2024 -
چیٹ جی پی ٹی نے اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرا دیا
جولائی 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔