پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری۔ بین الاقوامی ایئر لائن فلائی دبئی نے یکم جولائی سے اسلام آباد اور لاہور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
یہ پروازیں دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے ڈی ایکس بی کے ٹرمینل 2 سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کیلئے روزانہ کی بنیاد پر چلائی جائیں گی۔
فلائی دبئی کے چیف کمرشل آفیسر حمد عبیداللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان طویل عرصے سے فلائی دبئی کیلئے ایک اہم مارکیٹ رہا ہے، 2010 میں جب ہم نے اس مارکیٹ میں آپریشن شروع کیا تھا ،تب سے ہم نے سفر کیلئے مسلسل ڈیمانڈ دیکھی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ فلائی دبئی کی اسلام آباد اور لاہور کیلئے نئی روزانہ کی سروس ہمارے صارفین کو متحدہ عرب امارات اور پاکستان سے سفر کیلئے زیادہ آسان اور قابل اعتماد آپشنز فراہم کریں گی۔
ٹرمپ نےانوکھااعزازاپنےنام کرلیا
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایشین چیمپئنزٹرافی:پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کو شکست دیدی
ستمبر 11, 2024 -
سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کی ریلیزپرپابندی عائد
اکتوبر 31, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔