فلم آکال کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی

0
19

بھارتی پنجابی فلم آکال کب پاکستانی سینماگھروں کی زینت بنےگی؟تاریخ سامنے آگئی۔
لاہور کے مقامی ہوٹل میں بھارتی پنجابی فلم آکال کی پاکستان میں ریلیز سے متعلق پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، ویڈیو لنک کے ذریعے مشہور پنجابی اداکارو گلوکار گپی گیریوال، اداکارگرپریت کگی اور منمون سدھو نے پریس کانفرنس کی۔
امپورٹ پالیسی کے تحت بھارتی پنجابی فلم آکال 10اپریل کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے ۔فلم کو سنسرسرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
عرصہ دراز بعد ایک بھرپور ایکشن فلم عوام کے سامنے آ رہی ہے۔جس میں مرکزی کردار انڈین پنجابی سپر سٹار گپی گریوال،گرپیت کگی ،نمرت خیرا،شندہ گپی اہم کردار نبھا رہے ہیں۔

Leave a reply