فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلوں پر انٹر کورٹ اپیلوں کی سماعت

0
109

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی اجازت دے دی

صرف ان کیسز کے فیصلے سنائے جائیں جن میں نامزد افراد عید سے پہلے رہا ہو سکتے ہیں، 20 افراد ایسے ہیں جن کی عید سے پہلے رہائی ہو سکتی ہے ، 20 افراد کی رہائی کیلئے تین مرحلے فالو کرنے پڑیں گے، اٹارنی جنرل

Leave a reply