پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رججان دیکھا گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 617پوائنٹس کا اضافہ، پہلی بار 67000پوائنٹس کی بلند ترین نفسیاتی سطح بھی عبور
گزشتہ روز بھی 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا
حکومت کامسلسل کمی کےبعدپیٹرول کی قیمت میں اضافےکااعلان
نومبر 20, 2026حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
نومبر 19, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














