فیصل جاوید کی سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں کو بیان

0
81

پاکستان ٹوڈے: راستے کھولنے کے لیے بانی پی ٹی آئی نظریہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے

تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عدالتوں میں کیسز کو قانونی طریقے سے لڑ رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے جو جو بات کی وہ صحیح ثابت ہوئی، قانونی چیزیں ٹھیک ہوں تو راستے کھلیں گے، ٹوئیٹ والے معاملے پر پارٹی پر موقف آ چکا ہے۔

تحریکِ انصاف پر پابندی لگے گی، فیصل واوڈا کا دعویٰ

پی ٹی آئی کے ہر امیدوار نے اپنے اپنے حلقے کے لئیے بلّے کا نشان کیوں نہیں مانگ لیا ؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

سر ایسا کرنے سے آپ کے (بلّے کے نشان متعلق) فیصلے کی خلاف ورزی ہو جاتی ۔

Leave a reply