فیصل واوڈا: شہدا کا مزاق اٹھانا بے شرمی ہے

0
115

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ہمارے وطن کے بچے وطن کی خاطر شہید ہورہے ہیں۔

مولانا جٹ کی سیاست میں ہم بھی ٹرین ہوئے ہیں، میرا کوئی ایک ہاتھ توڑیگا تو میں دو ہاتھ تھوڑ دونگا

ارشد شریف جیسے معصوم آدمی مارا گیا، ارشد شریف قتل کیس کھلنا چائیے

ارشد شریف قتل کیس کھلتا ہے تو بہت سے نام سامنے آئینگے، فوج پر تنقید کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے

Leave a reply