قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس: ایوان کے اندر تمام سیاسی جماعتوں کے نو منتخب ممبران کی فرنٹ لائن پر نشستیں الاٹ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے نئے مہمانوں کےلئے قومی اسمبلی ہال کی تزئیں و آرائش اور تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
ایوان کے اندر تما م سیاسی جماعتوں کے نو منتخب ممبران کو نشستیں بھی آلاٹ کر دی گئی ہیں، افتتاحی اجلاس میں نومنتخب ارکان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا جائے گا۔
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ، شہباز شریف ، آصف زرداری، علیم خان اور راجہ پرویز اشرف کو حکومتی بنچز کی فرنٹ لائن پر نشستیں الاٹ کردی گئی ہیں۔
حکومتی بنچز پر قائد ایوان کے ساتھ پہلی نشست سابق وزیر اعظم نواز شریف کو الاٹ کی گئی ہے جبکہ نواز شریف کے ساتھ خواجہ آصف کو بھی نشست الاٹ کی گئی ہے حکومتی بنچزپر فرنٹ لائن میں آصف ذرداری ، بلاول بھٹو، خالد مقبول صدیقی ،علیم خان ،طارق بشیر چیمہ براجمان ہوں گے۔
آلودگی سےبچاؤ،لاہورکےچاروں اطرف جنگل اگانےکامنصوبہ تیار
اکتوبر 31, 2025خیبرپختونخواکی 13رکنی کابینہ فائنل ،آج حلف اٹھائے گی
اکتوبر 31, 2025وزیراعظم آزادکشمیر نے استعفیٰ کیلئےشرائط رکھ دیں
اکتوبر 29, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایشیاکپ:بھارت نےیواےای کو9وکٹوں سےشکست دیکرنیاریکارڈبناڈالا
ستمبر 11, 2025 -
عمران ہاشمی نےفیملی سےمتعلق دردناک انکشاف کردیا
اپریل 12, 2025 -
پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےزلمی کو102رنزسےشکست دیکرمیدان مارلیا
اپریل 15, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |














