قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں عمران خان نہیں لیکن ’عمران خان ماسک‘ موجود

0
135

پاکستان ٹوڈے: سابق وزیرِ اعظم اور بانی تحریکِ انصاف عمران خان تو اس وقت اڈیالہ جیل میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں لیکن ان کے چہرے سے ملتا جلتا ماسک آج قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں سب کی نظروں کا مرکز بنا رہا ہے۔ قومی اسمبلی آنے والے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی رہنماؤں علی محمد خان اور شیر افضل مروت کی جانب سے بھی یہ ماسک پہنے گئے ہیں۔

Leave a reply