قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی

0
6

قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی کردی گئی،اسلا مک سیونگ اکاؤنٹ میں منافع کی شرح میں50بیسزپوائنٹس کی کمی کی گئی۔
ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں15بیسزپوائنٹس کی کمی ہونے سےڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 11.91 فیصدسے 11.76 فیصد ہوگئی،سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں30بیسزپوائنٹس کی کمی کی گئی جس کے بعدسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح10.90سےکم ہوکر10.60 فیصد ہوگئی۔
اسلامک سیونگ اکاؤنٹ میں منافع کی شرح میں50بیسزپوائنٹس کی کمی ہونے سےاسلامک سیونگ اکاؤنٹ میں منافع کی شرح9.74فیصدکردی گئی۔

Leave a reply