قومی ہاکی ٹیم کی میرٹ پر سلیکشن کا کریڈٹ وزیراعظم کوجاتا ہے: رانا مشہود
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اذلان شاہ کپ میں قومی ہاکی ٹیم کی مسلسل بہترین کارکردگی میرٹ پر سلیکشن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی بروقت توجہ سے ہاکی ٹیم کی سلیکشن کا معاملہ حل ہوا ہے, ہاکی ٹیم ہماری توقعات پر پورا اتر رہی ہے۔
جنوبی کوریا کے خلاف ہماری ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے ۔ ہمارے نوجوان کھلاڑیوں نے ہمارے سر فخر سے بلند کر دئے ہیں۔
قومی ہاکی ٹیم ایک نئی ٹیم ہے اور اسے ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے۔ تمام قوم کو ہمارے ہاکی کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
چیمپئنزٹرافی سےقبل بھارت کاپروپیگنڈاایک بارپھرناکام
جنوری 22, 2025چیمپئنزٹرافی،قومی اسکواڈ کےممکنہ نام سامنےآگئے
جنوری 21, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بشریٰ بی بی عمران خان کیساتھ ڈٹ کرکھڑی ہیں،بیرسٹرسیف
اکتوبر 1, 2024 -
تیسراٹی ٹوئنٹی:زمبابوےنےپاکستان کوشکست دیدی
دسمبر 6, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔