لالی وڈ فلم’’ پوپے کی ویڈنگ ‘‘کب ریلیز کی جائے گی ؟

0
162

پاکستان ٹوڈے: لالی وڈ فلم’’ پوپے کی ویڈنگ ‘‘کب ریلیز کی جائے گی ؟

تفصیلات کے مطابق فلم کی تشہیری مہم اور سینماگھروں میں نمائش کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ۔ فلم کا ٹائٹل سانگ بھی ریلیز کردیا گیا۔

لو سٹوری پر مبنی فلم’’ پوپے کی ویڈنگ ‘‘آئندہ ماہ10 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

Leave a reply