لاہورڈیفنس فیز 6 میں گھر میں چوری کی واردات

0
99

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق لاہورنامعلوم چور اویس ٹوانہ کے گھر کا صفایا کر گئے

لاہورچور گھر سے 125 ٹولے طلائی زیورات، 200 ٹولے چاندی، 2500 سعودی ریال،ایل ای ڈی اور پیتل کے برتن لے گئے۔

لاہورفیملی عید منانے آبائی شہر خوشاب گئی ہوئی تھی ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

Leave a reply