لاہور میں کرنٹ لگنے کا افسوسناک واقعہ، 4 افراد جان سے گئے

0
7

لوہےکابورڈاتارتےہوئےکرنٹ لگنےسے4افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔
لاہورکےعلاقےشاہدرہ میں چھت پرنصب لوہےکابورڈاتارتےہوئےعمارت میں بھی کرنٹ آگیاجس کےباعث چاروں افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔
ریسکیو حکام کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی امدادی ٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچی اورامدادی کارروائیوں کاآغازکیا۔
ریسکیوحکام کاکہناہےکہ چاروں افرادچھت پرنصب لوہےکابورڈاتار رہےتھے ،لوہے کا بورڈ اتارتے ہوئے بجلی کی تاروں کوچھوگیا،بورڈاوربلڈنگ میں کرنٹ آنےسےچاروں افرادجاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں 45 سالہ ندیم ،25سالہ نعمان،اویس اورایک نامعلوم شخص شامل ہے۔

Leave a reply