لاہورہائیکورٹ کےجج جسٹس چودھری عبدالعزیزمستعفی

0
109

لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کےجج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے اپنے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔
جسٹس چودھری عبدالعزیز کاکہناتھاکہ ذاتی وجوہات پرکام جاری نہیں رکھ سکتا،2016میں بطورہائیکورٹ کاجج تعینات ہوا،چالیس ہزارکیسز کےفیصلے کئے ۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ ذاتی وجوہات پرفرائض سرانجام نہ دینےکی وجہ سےاستعفیٰ دیا،جلدمنظورکرنےکی درخواست کی ہے۔

Leave a reply