لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور سی آئی اے پولیس کو امیر بلاج کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ موصول
لاہور ابتدائی رپورٹ کے مطابق بلاج کو پانچ ہولو پوائنٹ کے فائر لگے ، لاہور ایک گولی بلاج کے دل میں لگی جو موت کا باعث بنی
سی آئی اے پولیس نے پوسٹ مارٹم رپورٹ کو صفحہ مصل کا حصہ بنا لیا ، امیر بالاج کیس میں احسن شاہ کا جسمانی ریمانڈ ختم، احسن شاہ کو عدالت نے جوڈیشل کرتے ہوئے جیل بجھوا دیا۔
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©