لاہور: دوسری بڑی باکسنگ چیمپئن شپ : تمام فائٹرز جیت کیلئے پرعزم

دوسری بڑی چیمپئین شپ کیلئے تمام فائٹرز جیت کیلئے پرعزم آج کےروزلاہور میں 7 بڑے مقابلے ہوں گے۔
پہلا مقابلہ انگلینڈ کے ٹوم ڈیرنگ اور ڈومینیکن کے کیون لائیبروٹو کے درمیان 2.45 پر شروع ہوگا،دوسرا مقابلہ ڈومینیکن کے یرمی پیرلٹا کا بنگالہ دیشی موہن علی کے درمیان 3 بجکر 10 منٹ پر شروع ہوگا، تیسرا مقابلہ پاکستان کےمحمد وقاص کا ڈومینیکن کے جوس ریمن کے ساتھ3بجکر 40 منٹ پر آغاز ہوگاچوتھا مقابلہ پاکستانی جہانگیر کا مہب اللہ کے ساتھ 4 بجے شروع ہوگا۔
پانچواں مقابلہ امریکہ کے سٹیو گیفیرڈ کا گانا کے پال سیکی کے ساتھ ساڑھے 4 بجےہوگاچھٹا مقابلہ انگلینڈ کے عماد نصیب کا ڈومینیکن کے مارکن سےساڑھے 5 بجے ہوگاساتواں اور آج کے روز کاآخری انگلینڈ کے رضا حمزہ کا گانا کے رچ مین کے ساتھ 6 بجے شروع ہوگا۔















