
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈائریکٹر ائیرپورٹس سروسز کی نگرانی میں آگ لگنے کی تحقیقات کا عمل جاری
7رکنی تحقیقاتی ٹیم تحقیقات کرنے میں مصروف, امیگریشن، کسسٹم ، اے ایس ایف اور سی اے اے افسران کے بیانات قلم بند کیے جا رہے ہیں۔ تحقیقات کے مطابق آگ انٹرنیشنل ڈیپارچر لاونج کے امگریشن بلاک میں لگی۔ آگ امیگریشن کے مین سسٹم میں لگی اور وہاں سے پھیلی
چند منٹوں میں ہی امیگریشن کے پورے سسٹم کو جلا کر راکھ ہو گیا۔ لاہور آگ لگنے سے امیگریشن اور سول ایوی ایشن کو ہونے والے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا۔ آگ لگنے سے مین کاونٹر سمیت سب کاونٹر کا سسٹم بھی متاثر ہوا۔ لاہور انکوائری آئندہ ہفتے تک مکمل ہونے کے امکانات ہیں تحقیقات مکمل ہوتے ہی رپورٹ سی اے اے ہیڈکوارٹر جمع کروائی جائے گئی۔
آگ لگنے کی وجوہات کیا تھیں، فائر فائٹنگ کا ریسپونس ٹائم کیا تھا تحقیقات جاری۔ آگ لگنے سے نقصان زیادہ ہوا یا آگ بجھانے سے تحقیقات جاری, کچھ نقصانات آگ بجھانے کے دوران پانی کے پریشر سے ہوا۔
پورا ہفتہ بارشیں، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی
اپریل 19, 2025چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کانفرنس میں شرکت کیلئےچین روانہ
اپریل 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
رجب المرجب کا چاند کب نظر آئے گا؟ رویتِ ہلال نے بتادیا
دسمبر 31, 2024 -
بھارتی اداکارہ پاکستانی ڈرامے میں کام کرنے کیلئے رضامند
فروری 17, 2024 -
اسرائیل نےفلسطین میں دہشتگردی کابازارگرم کررکھاہے،صدرزرداری
ستمبر 21, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔