
پاکستان ٹوڈے: گوالمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کردی
تفصیلات کے مطابق پشاور کے رہائشی 32 سالہ علی رضا کو والدہ علاج کے لیے میو ہسپتال لائی تھی, دوران علاج علی رضا ہسپتال سے غائب ہوگیا۔
مغوی علی رضا کی والدہ نسرین بی بی اور بہن علی رضا کو خود تلاش کررہے ہیں، علی رضا کی والدہ اور بہن کی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے اپیل
وزیراعظم کاپیٹرول کی قیمت میں 80روپےکی کمی کااعلان
اپریل 4, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صحافی محمد مالک کو 10ارب روپے ہرجانہ کا نوٹس
اپریل 15, 2024 -
قومی کرکٹرعالیہ ریاض اور علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے
اپریل 13, 2024 -
تبت اورنیپال میں قیامت خیززلزلہ:53افرادہلاک،متعددزخمی
جنوری 7, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














