لاہور: پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد سروسز اسپتال میں زیر علاج

0
71

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) یاسمین راشد کی طبعیت تاحال ناساز ہے

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز کی یاسمین راشد کو عدالت میں پیش نہ کرنے کی تجویز دی یاسمین راشد کے جسم میں پانی کی شدید کمی ہے۔ یاسمین راشد کو اسپتال داخل ہونے کے بعد بھی متعدد بار قے کی شکایت ہوئی ڈاکٹرز۔ یاسمین راشد کو صبح درد کی شکایت ہوئی۔

یاسمین راشد کو درد کم کرنے کے انجیکشن بھی دیے گئے۔ یاسمین راشد کو آکسیجن پر منتقل گیا ہے، یاسمین راشد کو گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔

Leave a reply