
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ریسکیو 1122 کے مطابق لاہور کے علاقے گرین سٹی برکی روڈ گھر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو کی 05 ایمرجنسی ریسکیو وہیکلز جائے حادثہ پر موجود ہیں۔
ریسکیو کا کہنا ہے کہ جابحق افراد پہلے سے مردہ حالت میں پائے گئے۔ حادثہ میں دو افراد پہلے سے مردہ حالت میں پائے گئے۔ دونوں افراد کی موت جھلس کر ہوئی۔
آتشزدگی کے واقع میں ایک مرد اور ایک عورت جاں بحق ہوئے , جاں بحق افراد کی شناخت نامعلوم ۔ دونوں افراد کا ذہنی توازن درست نہیں معلوم ہوا۔
پورا ہفتہ بارشیں، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی
اپریل 19, 2025چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کانفرنس میں شرکت کیلئےچین روانہ
اپریل 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔