لاہور ہائیکورٹ: خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقرار رکھنے کا حکم
لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقرار رکھنے کے لیے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ قواعد میں ترمیم کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ نے محکمہ امیگریشن اور پاسپورٹ کو ہدایت دے دی ہے کہ وہ خواتین کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پر اپنے والد کا نام رکھنے کی اجازت دینے والے قوانین میں تین ماہ میں ترمیم مکمل کرے۔
جسٹس عاصم حفیظ نے یہ حکم مہر بانو لنگڑیال کی جانب سے دائر درخواست پر سنایا، درخواست میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ ایک شادی شدہ خاتون کو اپنی شناختی دستاویزات پر اپنے والد کا نام رکھنے کا حق ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
واٹس ایپ کا سال کی سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان
جولائی 25, 2024 -
تاج محل :محبت کی لافانی یادگار
مئی 6, 2024 -
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ تھم نہ سکا
اپریل 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔