لاہور ہائیکورٹ: ملک میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام کو برا حال ہو گیا
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عالیہ میں متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر کی گیا
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بغیر کسی وجہ کے ہو رہی ہے، شہروں میں چھ سے آٹھ گھنٹے جبکہ دیہاتوں میں دس سے بارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کی درخواست میں کہا گیا کہ شہریوں کے کاروبار شدید متاثر ہو رہے ہیں، مسلم لیگ ن کے منشور میں لوڈشیڈنگ ختم کرنا بھی شامل ہے۔
عدالت ملک میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے۔
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔