لاہور ہائیکورٹ کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ شروع
پاکستان ٹوڈے کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ شروع ہوگئی۔
پولنگ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی، لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں پولنگ بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہو رہی ہے۔
صدر کے عہدہ کیلئے انڈی پینڈنٹ احسن بھون گروپ کے ثاقب اکرم گوندل اور حامد خان پروفیشنل گروپ کے اسد منظور بٹ کے مابین کانٹے دار مقابلہ ہوگا۔
نائب صدر کے عہدے کیلئے 6 امیدوار حسیب بن یوسف، عبدالرحمان رانجھا ، ملک فدا حسین، مظہر عباس سیال، میاں سردار علی گہلن اور میاں وحید میدان میں ہیں۔
سیکرٹری کے عہدے پر 3 امیدوار آصف محمود چوہان، قادر بخش چاہل اور قاسم اعجاز سمرا کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ فنانس سیکرٹری کیلئے بھی تین امیدوار حام بن شعیب کمبوہ، فرخ شاہ اور فلک ناز گِل شامل ہیں۔
26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
دسمبر 26, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ریڈمی کابہترین کیمرا کا حامل معیاری فون متعارف
جون 5, 2024 -
عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی
اکتوبر 12, 2024 -
سمندری طوفان’’بیرل‘‘امریکی ساحل سےٹکراگیا،4افرادہلاک
جولائی 9, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔