
شمالی لندن میں واٹرسپلائی پائپ لائن پھٹنےکےبعدپانی گیس نیٹ ورک میں داخل ہونےسےہزاروں گھروں اورکاروباری مراکزکوگیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔
غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق پائپوں میں پانی بھرنےسےگیس کامسئلہ پیداہوا، علاقے کے3ہزار گھروں میں گیس بندکرنے کےلئے انجینئرز گھرگھر جارہے ہیں ۔گیس کمپنی نےمسئلہ حل کرنےکی کوششیں شروع کردیں 100 سے زائدانجینئرزاورسپورٹ سٹاف علاقےمیں موجودہیں۔ہرمتاثرہ پراپرٹی میں گیس کی فراہمی بندکی جارہی ہے۔
ترجمان گیس کمپنی کاکہناہےکہ نیٹ ورک سےپانی نکالنےکےبعدہی گیس فراہمی بحال کی جاسکےگی۔
نیٹ ورک ڈائریکٹر کاکہناہےکہ متاثرہ علاقوں میں مقامی کمیونٹی کیساتھ ملکرمسئلہ حل کررہےہیں۔
میڈیارپورٹ کےمطابق گیس کمپنی کی جانب سےنیٹ ورک سےپانی نکالنے کا کام جاری ہے،علاقےمیں گیس کی بحالی میں وقت لگ سکتاہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی سی بی نےچیمپئنزون ڈےکپ کےشیڈول کااعلان کردیا
اگست 28, 2024 -
اداکارجاویدشیخ کااپنی شادیوں سےمتعلق بڑاانکشاف
نومبر 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔