لوئر کرم:گاڑی پرفائرنگ،6افرادجاں بحق

0
1

لوئر کرم میں نامعلوم افرادکی گاڑی پرفائرنگ سے6افرادجاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ضلع کرم میں لوئر کرم کے علاقے مہورہ کےقریب گاڑی پر نامعلوم افراد نےفائرنگ کی جس کےنتیجےمیں 6افرادجان کی بازی ہارگئے۔
پولیس کاکہناہےکہ واقعہ کی اطلاع ملتےہےریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کوہسپتال منتقل کیاگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فوری طور فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہو سکی تاہم واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے اور علاقے میں پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی ہے۔

Leave a reply