لیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب برھ میں ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد کرنے کیخلاف درخواستوں پر ہائیکورٹ کے 4 ججز سماعت کریں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریبونلز کے ججز میں جسٹس شاہد کریم، جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس احمد ندیم ارشد اور جسٹس مرزا وقاص رؤف شامل ہیں۔
کڑاکے کی سردی،جنوری میں سردی میں مزید اضافے کی پیشگوئی
دسمبر 26, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی رہائی کی روبکارجاری
نومبر 22, 2024 -
مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخب
فروری 27, 2024 -
پاکستان میں مون سون بارشوں کا آؤٹ لک جاری
مئی 31, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔