
ماحولیاتی تبدیلی نے موسموں سے متعلق پیشگوئی بھی مشکل بنا دی۔دیکھتے ہی دیکھتے رنگ بدلتی رتوں نےموسمیاتی ماہرین کو الجھن میں ڈال دیا۔
پاکستان موسمی تبدیلی کے شدید ترین اثرات کا شکار ہے۔پاکستان کے وفاقی دارالحکو مت اسلام آباد میں رواں ماہ ریکارڈ ژالہ باری ماحولیاتی تبدیلی کی بڑی مثال ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے جدید ترین آلات سے استفادہ کرتے ہوئے ممکنہ حد تک درست پیشگوئی کی جاتی ہے، نیز موسم کی پیشگوئی کیلئے جہاں جدت میں سرمایہ کاری کا تسلسل ضروری ہے، وہیں نجی اور سرکاری شعبے کے ملکر کام کرنے سے مزید بہتر نتائج مرتب ہوسکتے ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔