ماہرہ خان نے ”آرٹسٹ ان فیشن“ کا اعزاز جیت لیا

0
60

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ماہرہ خان نے دی ایمی گالا دبئی میں ”آرٹسٹ ان فیشن“ کا اعزاز جیت لیا

تفصیلات کے مطابق دی ایمی گالا ایک فیشن ایونٹ ہے اور اس میں دنیا بھر میں فیشن کے شعبے میں خدمات انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اور انہیں ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔

سکائی بلو اور سلور فلورامتزاج والے سلیو لیس گاون زیب تن کیے ہوئے ماہرہ خان جب ایوارڈ لینے آئیں تو انتہائی پروقار اور شائستہ نظر آرہی تھیں۔ یہی وجہ ہے کہ مداح ان کی تصاویر اور ان کی شائستگی کی خوب تعریف کررہے ہیں

Leave a reply