مجھےکسی کاکوئی خط نہیں ملا،اگرملاتووزیراعظم کوبھجوادوں گا،آرمی چیف

0
40

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ مجھےکسی کاکوئی خط نہیں ملا، اگرملاتووزیراعظم کوبھجوادوں گا۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاکہناتھاکہ پاکستان آگےبڑھ رہاہےاسےآگےبڑھناہے،پاکستان میں ترقی ہورہی ہے۔
سپہ سالارکامزیدکہناتھاکہ مجھےکسی کاکوئی خط نہیں ملا،خط ملابھی تونہیں پڑھوں گا، اگرخط ملاتووزیراعظم کوبھجوادوں گا،خط کی سب باتیں چالیں ہیں۔

Leave a reply