محکمہ موسمیات کی رواں ہفتےگرمی کی لہر کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی

0
3

رواں ہفتےگرمی کی لہر کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی ،سورج کا قہرکم ہو گا،محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو نوید سنا دی۔
محکمہ موسمیات نے آج4 سے 7 جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موجود ہے،جس کا اثر آئندہ دو روز تک برقرار رہے گا اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں اس دوران آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

Leave a reply