محکمہ موسمیات کی سردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی

دھوپ اور بادلوں میں آنکھ مچولی،دھوپ چھاؤں کا کھیل جاری،محکمہ موسمیات نےسردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائدکراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے کے باوجود دن میں گرمی زور دکھانے لگی، تاہم ملک کے بالائی علاقوں میں آج کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ دوسری طرف ملک کے میدانی علاقوں میں دھوپ کا راج رہے گا۔
پبلک سروس کمیشن نے اپنے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
فروری 21, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔