مخصوص نشستوں کاکیس،سماعت بغیرکارروائی ملتوی

0
4

مخصوص نشستوں کےکیس میں عدالت نےسماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی۔
مخصوص نشستوں پرحلف لینےسےروکنےکیلئےدرخواست پرسماعت ہوئی۔
عدالت نےدرخواست گزارکےوکیل کےپیش نہ ہونےپرکارروائی ملتوی کردی۔درخواست گزارکےوکیل اظہرصدیق عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
درخواست میں مخصوص نشستوں پرحلف لینےسےمتعلق اعتراض اٹھایاگیاتھا۔
واضح رہےکہ سپریم کورٹ کےدس رکنی بینچ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق فیصلہ جاری کیاتھاجس میں پی ٹی آئی کومخصوص نشستوں کاحقدارنہیں ٹھہرایاگیاتھابلکہ یہ نشستیں دوسری جماعتوں میں تقسیم کی جائیں گی۔

Leave a reply