مخصوص نشستوں کے حلف کا معاملہ

0
107

جمعت علمائے اسلام نے سیکرٹری خیبر پختونخوا اسمبلی کو خط لکھ دیا، خط جےیوآئی کے پارلیمانی لیڈر مولانا لطف الرحمان نے لکھا۔

مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی کے حلف کے لئے اجلاس بلایا جائے ۔ جلاس نہیں بلایا جاتا تو منتخب نمائندوں سے سپیکر چمبر میں حلف لیا جائے۔ اگر حکومت اجلاس نہیں بلائنگے تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ مولانا لطف الرحمان

Leave a reply