مراد علی شاہ کا شاہ نورانی حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

0
68

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عید کا ٹھٹھہ سے شاہ نورانی بلوچستان جانے والے ٹرک کو حادثہ

وزیراعلیٰ سندھ کا حادثے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، وزیر اعلیٰ سند کی ہدایت پر کمشنر کراچی حسن نقوی نے ٹرامہ سینٹر پر زخمیوں کو منتقل کرایہ۔ رات دیر تک 40 زخمیوں کو کمشنر کراچی حسن نقوی نے ٹرامہ سینٹر کراچی منتقل کرایہ۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی ٹھٹھہ سے شاہ نورانی جانے والے ٹرک حادثہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حادثے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز صوبہ بلوچستان کے ضلع حب میں زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے تھے جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔

 

Leave a reply